Local picnic point and fishing

  1. I am proud to say that there is a Chotiari Dam in a nearby area of ​​our Sanghar city where there are boating boats and fishing facilities.

13 Likes

Hola @Khushimughal muy buena publicación. Las fotografías impecables de un lugar que se ve maravilloso. Entiendo el orgullo de poder compartirlo. Gracias.

Saludos desde Uruguay.

@Khushimughal thanks a lot for sharing some unique location pictures with us. it looks better to add some information about the location where this place, how people visit in there. you can write in your mother language too

1 Like

اسلام وعلیکم @Khushimughal

بھائ

لوکل گائیڈز کنیکٹ میں خوش آمدید

یہ فورم دنیا بھر کے لوکل گائیڈ ز کا اپنے اپنے تجربات کا دنیا کے سامنے اظہار کا سب سے منفرد فورم ہے ۔ آپ بھی یہاں اپنے کھانے ، سفر ، نئی جگہوں ، اور خاص طور پر اپنے ملک کی ایسی جگہوں کا تعارف کروا سکتے ہیں جو دنیا کی نظر سے ابھی تک اوجھل ہیں۔ آپ کی پہلی پوسٹ کا شکریہ .

آپ

یہاں کنیکٹ کے فورم پر بھی آپ اپنی پوسٹ اردو میں لکھ سکتے ہیں، مگر ساتھ میں مجھے ٹیگ کرنا نا بھولیے گا۔

@میرے یوزر نیم سے پہلے

ٹائپ کرنے سے آپ مجھے ٹیگ کرسکتے ہیں۔

چونکہ آپ اس فورم پر نئے ہیں میں آپ کے لئے تجویز دینا چاہونگا کہ اپنی پوسٹ کو مزید پر کشش بنانے کے لئے آپ

مہیا کئے گۓ لنکس

(نیلی لائن پر کلک کرنے سے)

کے ساتھ ساتھ نیچے دۓ گیۓ آرٹیکلز کا بھی مطالعہ کریں یہ آپ کے آئندہ لوکل گائیڈز سفر کے لئے کافی مفید

ثابت ہوگا۔

Your guide to Connect

اس آرٹیکل

Uploading a photo on Connect

اور

How to tell a story through your photography.

سے مدد لے سکتے ہیں

یہ آرٹیکل آپ کے لئے مددگار ثابت ہو سکتا

ہے

Introduce Yourself August 2021

جہاں آپ اپنا مکمل تعارف اور مشاغل کے بارے میں ہمیں بتا سکتے ہیں۔

اور کنیکٹ کے Search کو استعمال کرتے ھوۓ آپ لوگوں کی پوسٹس دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں کس طرح کی پوسٹس لوگ کرتے ہیں اور کیا چیز پسند کی جاتی ہے ۔

شکریہ

کاشف

Hey @Khushimughal

Assalam-wole-kum :heart: Bhaijaan

Nice post :blush:

W salam @UniteX thanks for your comments . Where from you dear ?

1 Like

@KashifMisidia ہیلو کاشف آپ کے تعاون کا بہت بہت شکریہ۔ میں کوشش کروں گا کہ آ ئندہ اپنی پوسٹ کو مزید بہتر سے بہتر بناؤں۔ امید ہے کہ آ پ مستقبل میں بھی اسی طرح میری رہنمائ کرتے رہیں گے

1 Like

جی ضرور انشاء اللہ

@Khushimughal

Hey @Khushimughal

I’m from INDIA :india:

Nice to meet you :blush: