Hello everyone!
I’m Muhammad from Lahore, Pakistan.
I’m a Local Guide who loves to explore my country - from local markets and food streets to historic and cultural places. I enjoy sharing honest reviews, real photos, and accurate updates on Google Maps to help locals and travelers.
For me, being a Local Guide is about helping others discover places easily and showing the beautiful, welcoming side of Pakistan to the world.
Super excited to be part of this amazing global community and to learn from you all!
#LocalGuidee #Pakistan #Connection
4 Likes
@Muhammad04
لوکل گائیڈز کنیکٹ پر خوش آمدید
یہ فورم دنیا بھر کے لوکل گائیڈ ز کا اپنے اپنے
تجربات کا دنیا کے سامنے اظہار کا سب سے منفرد فورم ہے ۔ آپ بھی یہاں اپنے کھانے ، سفر ، نئی جگہوں ، اور خاص طور پر اپنے ملک کی ایسی جگہوں کا تعارف کروا سکتے ہیں جو دنیا کی نظر سے ابھی تک اوجھل ہیں۔
یہاں اس فورم پر ضروری نہیں کہ آپ انگریزی زبان میں لکھیں بلکہ آپ اردو میں بھی پوسٹ لکھ سکتے ہیں مگر تصویریں خوبصورت اور معیاری استعمال کیجےگا تاکہ آپ کی پوسٹ پرکشش نظر آئے ۔
ان لنکس کو کلک کرکے دیکھئے
Read first! Connect community guidelines
اور
How to tell a story through your photography.
چونکہ آپ اس فورم پر نئے ہیں میں آپ کے لئے تجویز دینا چاہونگا که آپ اپنا تعارف کنیکٹ کے ماہانہ فیچر
Introduce yourself October 2026
اس سے ہمیں آپ کے بارے میں مزید جاننے کا موقع ملیگا ۔
آپ یہاں پر اپنا تعارف اس طرح کروا سکتے ہیں
آپ کا نام :
شہر اور ملک :
لوکل گائیڈ لیول :
آپ کی ایک تصویر :
اور آپ کے ارادے کہ بطور لوکل گائیڈ آپ اپنی کمیونٹی کے لئے کیا کر سکتے ہیں ؟
مزید یہ کہ آپ اپنی پوسٹ کو مزید پر کشش بنانے کے لئے اس آرٹیکل
Community guidelines )سے مدد لے
Read first! Connect community guidelines
سکتے ہیں
یہ آرٹیکل آپ کے لئے مددگار ثابت ہو سکتا
ہے
اور کنیکٹ کے
Search کو استعمال کرتے ھوۓ آپ لوگوں کی پوسٹس دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں کس طرح کی پوسٹس لوگ کرتے ہیں اور کیا چیز پسند کی جاتی ہے ۔
شکریہ
کاشف
Halo @Muhammad04 , selamat bergabung di komunitas ini,
Salah kenal dengan saya Titik , pemandu lokal dari Indonesia.
Saya juga ingin mengucapkan selamat datang jugaa kepada @moamen451 ,
Salam kenal juga dengan saya @TitikMariati , pemandu lokal dari Indonesia.
Semangat dan sukses selalu untuk teman-teman semua ya 
Sukses Butuh Proses!
Terima Kasih! 