تصویر لینے کی آواز

اسلام علیکم ۔
جب میں کسی ہوٹل یا مسجد یا کسی بھی جگہ جاتا ہوں تو اس کی تصویر کھینچتا ہوں لیکن تصویر کھینچنے کی آواز بہت تیز ہوتی ہے مجھے اس آواز کو بند کر دینا چاہیے براہ کرم مجھے بتائیں کہ اس کا آف کرنے کی طریقہ کیا ہے
@Mric @LightRich Google Maps tips & tricks شکریہ

2 Likes

Walaikum Assalam @Abdul0965
Thanks for posting your question, and I believe it’s about Google maps.

بھائی، میں جب بھی گوگل میپس پر اپلوڈ کرنے کے لیے مسجد یا کسی بھی ایسی جگہ تصویر کلک کرتا ہوں تو اپنے فون کے کیمرے کی سیٹنگ میں جا کر کیمرہ ساؤنڈ بند کر دیتا ہوں۔
آپ کے موبائل میں بھی یقیناً یہ سیٹنگ ضرور ہوگی۔
اس کے علاوہ، موبائل کو سائلنٹ کرنے اور میڈیا والیوم کم کرنے سے بھی اکثر فائدہ ہو جاتا ہے۔
آپ اپنے گھر میں بیٹھے بیٹھے ایک بار تجربہ کر لیجیے، ایک دو بار کرنے سے خود ہی اندازہ ہو جائے گا۔
شکریہ

2 Likes

میں فکر کر رہا تھا کہ شائد میپس کی سٹینگ میں کمیرے کی آواز کو بند کرنے کی کوئ آپشن ہوگا۔ لیکن وہاں کوئ آپشن نہیں، ملا میں کیمرے کی سٹینگ پر جا رہاہوں، ادھر اگر ملا تو ٹھیک نہیں تو یہ ایسا ہی رہے گا۔
:heart:آپ کے جواب کا بہت بہت شکریہ

Camera ki setting Mai 100% my mileyga, us Mai shutter sound ka option Hoga.

1 Like

@Abdul0965 Which country do you live in and which country did you get the phone from? Some countries don’t let you to disable the shutter sound on your phone due to privacy reason.

2 Likes

I live in Saudi Arabia, this was not the case before. For some time now,

@Abdul0965 Which phone do you have and where did you get it from? Have you actually tried looking at the phone’s camera settings and check if there’s an option to disable the shutter sound?

I’m aware of a few countries like Japan and India where you can’t disable shutter sound, but I can’t find any info for Saudi Arabia.