فرید آباد شریف

فرید آباد شریف پاکستان کا ایک خوبصورت گاؤں ہے جو صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں واقع ہے فرید آباد شریف حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ کی نسبت سے آباد ہوا فرید آباد شریف کی وجہ شہرت یہاں کے پیر و مرشد ہیں جو کے صدیوں سے نسل در نسل اپنے آباو اجداد کے نقش و قدم پر چلتے ہوئے اپنا فرض با خوبی نبھا رہے ہیں فرید آباد شریف کے لوگ انتہائ سادہ ملنسار اور مہمان نواز ہیں فرید آباد شریف میں موجود جامع مسجد فرید آباد شریف اور دربار عالیہ فرید آباد شریف پاکستان کے اس گاؤں کو منفرد بناتے ہیں فرید آباد شریف کے موجودہ سجادہ نشین حضرت خواجہ محمد احمد سئیں ہیں آپ اپنی بزرگی اور مرتبے کی وجہ سے پورے پاکستان میں جانے جاتے ہیں آپ کے مریدین اور عقیدت مند پورے سے ہیں جو کے آپ کی زیارت کے لیے آتے رہتے ہیں فرید آباد شریف کے موجودہ خطیب حضرت خواجہ انوارالحسنین فریدی ہیں جو کے اپنے انداز بیاں کی وجہ سے عالمی شہرت رکھتے ہیں ملک محمد رب نواز سانگھی صاحب اور ملک عبدالمالک سانگھی صاحب کا شمار فرید آباد شریف کے زمیندار اور معزز ترین لوگوں میں ہوتا ہےhttps://youtu.be/bUOmmbtRq1s

1 Like

فرید آباد شریف پاکستان کا ایک خوبصورت گاؤں ہے جو صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں واقع ہے فرید آباد شریف حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ کی نسبت سے آباد ہوا فرید آباد شریف کی وجہ شہرت یہاں کے پیر و مرشد ہیں جو کے صدیوں سے نسل در نسل اپنے آباو اجداد کے نقش و قدم پر چلتے ہوئے اپنا فرض با خوبی نبھا رہے ہیں فرید آباد شریف کے لوگ انتہائ سادہ ملنسار اور مہمان نواز ہیں فرید آباد شریف میں موجود جامع مسجد فرید آباد شریف اور دربار عالیہ فرید آباد شریف پاکستان کے اس گاؤں کو منفرد بناتے ہیں فرید آباد شریف کے موجودہ سجادہ نشین حضرت خواجہ محمد احمد سئیں ہیں آپ اپنی بزرگی اور مرتبے کی وجہ سے پورے پاکستان میں جانے جاتے ہیں آپ کے مریدین اور عقیدت مند پورے سے ہیں جو کے آپ کی زیارت کے لیے آتے رہتے ہیں فرید آباد شریف کے موجودہ خطیب حضرت خواجہ انوارالحسنین فریدی ہیں جو کے اپنے انداز بیاں کی وجہ سے عالمی شہرت رکھتے ہیں ملک محمد رب نواز سانگھی صاحب اور ملک عبدالمالک سانگھی صاحب کا شمار فرید آباد شریف کے زمیندار اور معزز ترین لوگوں میں ہوتا ہے