KashifMisidia's post
cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 
Connect Moderator

URDU- Local Guides Clean The World - A Local Guides Project

LGCTW in Your Language - Urdu.png

 

 

 

یہ منصوبہ EARTH DAY 2018  کے موقع پر لو کل گائیڈز کی طرف سے منتخب کیا گیا ہے۔

 

اردو ۔ لوکل گائیڈز کلین دی ورلڈ

 

            لوکل گائیڈز پروجیکٹ

 

 

 

 

 تعارف

(پلاسٹک کی اشیائ کے دنیا پر مثبت اثرات)

1۔        کا روں اور کمپیو ٹر سے لیکر شا پنگ بیگز تک اور مار کر سے لیکر امورخانہ داری کے آلات تک پلاسٹک ایسی چیز ہے جو ہم سب سے زیادہ استعمال کر رہے ہیں۔ اس کی وجہ سے پیداواری لاگت کا کم ہونا اور بنانا بہت آسان ہے۔ رنگین اور وزن میں ہلکی پلاسٹک ہماری زندگی کو آسان بناتے ہوئے اس میں خوشیاں اورسکون بھر رہی ہے۔

اسٹیشنری کی دوکان میں رنگین قلماسٹیشنری کی دوکان میں رنگین قلم

پیداواری عمل آسان ہونے کی وجہ سے پلاسٹک مصنوعات اہم شعبوں مثلاً، آٹو موبائل، کمپیوٹر، زراعت ، طب اور بہت سے دیگر شعبہ جات میں استعمال کیاجاتا ہے۔ ڈسپوز یبل سرنج اور آلات جراحی جو کہ زندگی بچانے کے کام آتے ہیں یہ بھی پلاسٹک سے بنے ہوئے ہیں۔

 

 

 

 

(پلاسٹک کی اشیاء کے دنیا پر منفی اثرات)

کم قیمت، آسان پیداوار اور دوبارہ ناقابل استعمال ہونے کی وجہ سے پلاسٹک کا سازو سامان ، پلیٹیں، بوتلیں، گلاس اور پلاسٹک بیگز کو اکثر استعمال کے بعد پھینک دیاجاتا ہے۔ کیونکہ یہ چیزیں کم قیمت ہونے کی وجہ سے استعمال کے بعد فروخت ہونےکے قابل نہیں رہتی ہیں۔

 

DSC04785e.jpg

تمام ضائع وترک کی گئی پلاسٹک کی اشیاء کا سفر ہو اور بارشوں کی وجہ سے دریاؤں اور سمندروں میں جا کر اختتام پزیز ہوتا ہے۔

ہوا اور بارش اور لہروں کی وجہ سے پانی پر تیرتے یہ پلاسٹک کے ٹکڑے، پرندے، مچھلیاں، کچھوے اور دیگر آبی حیات خوراک سمجھ کر نگل لیتے ہیں او ر یہ پلاسٹک کے رنگین ٹکڑے ان کے پیٹ کے اندر جا کر جمع ہوجاتے ہیں، او رپلاسٹک بیگز میں مچھلیاں داخل ہوکر اس میں پھنس جاتی ہیں۔ ان دونوں صورتوں میں آبی حیات اموات کا شکار ہوجاتی ہیں۔

 

بحرِ اوقیانوس اب انہی وجوہات کی بنا پر پلاسٹک کا عظیم کوڑے دان جانا جانے لگا ہے۔ او راسی وجہ سے اسے اب

GREAT PACIFIC GARBAGE PATCH کہا جانے لگا ہے۔

 

پلاسٹک کی وجہ سے ہونے والی آلودگی اب ہمارے سیارےکے لیے عظیم خطروں میں سے ایک بنتا جارہا ہے اور اب اس آلودگی کے خلاف جنگ تمام لوکل گائیڈز کے لیے ایک اہم مقصد بن چکا ہے۔

 

DSC04934.JPG

 

 

 

( لوکل گائیڈز کلین دی ورلڈ۔ منصوبے کا خاکہ)

ایک سالہ منصوبہ۔ پانچ بنیادی اہداف برائے لوکل گائیڈز:

 

مرحلہ نمبر0:        نئے منصوبے کا لوگو

یہ لوکل گائیڈز کاایک ایسا خاص منصوبہ ہے جس میں قومیت سے بالا تر ہوکر، ایک پرچم کے تلے، مختلف سرگرمیاں سرانجام دی جاتی ہیں۔ میرے لیے سب سے زیادہ اہم ماحولیات اور آلودگی خاص کر پلاسٹک کی آلودگی کے خلاف جنگ کو ایک پہچان دینا ہے جو کہ ہمیں اس سال لڑنی ہے۔

 

158x198px 1.PNG

اور اس آئیڈیا سے میرے ذہن میں یہ خیال آیا کہ کیوں کہ ایک نئے”Logo”کے لے مقابلہ شروع کیا جائے جو کہ لوکل گائیڈز کے لیے اس مہم کا علامتی لوگو ہوں۔

Local Guide Contest: a logo for a new project  اسی سلسلے کی اک کڑی تھی۔ او ر جس لوگوں کو سب سے زیادہ ووٹ ملے  وہ اب ہماری پہچان ہے۔

اب اس لوگو ں کو آپ اپنی کسی بھی سرگرمی جو کہ اس منصوبے کے متعلق ہو، اس میں استعمال کر سکتے ہیں چاہے وہ ماقاتیں ہوں، جیو واک ہو، دستاویزات ہوں یاٹی شرٹس، آپ اس لوگوں کو یہاں سے "DOWNLOAD"  کر سکتے ہیں۔

 

مرحلہ نمبر:1        تعلیم وشعور

            ( Read Here for more )

لوگوں کو ایک بڑی تعداد آلودگی کے اس بڑے خطرے سے بلکل بے خبر ہے۔

ہم لوکل گائیڈز تعلیم/معلومات کاایک بہت بڑا زریعہ بن سکتے ہیں۔ طلباء سے ملا قاتین انہیں آلودگی سے ہونے والے خطرات اور نقصانات سے آگاہی ، اور خاص طور پر انہیں یہ سمجھا نا کہ پلاسٹک کی بنی ہوئی اشیاء اتنی آسانی سے تلف نہیں ہوسکتیں۔ لوکل گائیڈز کوئی بھی ہوسکتا ہے۔ چاہے وہ استاد ہویا طلباء طالبات، بچے ہوں یا والدین یہ پھر معاشرے کے معمر افراد بھی لوکل گائیڈبن سکتے ہیں۔

1۔        ہم ایسا تعلیمی مواد تیار کرسکتے ہیں جو اسکے اسکولوں میں پڑھایا جاسکے۔

2۔        ہم اسکولوںمیں سرگرمیوں کے ذریعے سے بچوں کو3R کے تصور سے آگاہی دے سکتے ہیں۔

 

Reduce, Recycle, Reuse

1۔        ہم ہائی تعلیمی مقاصد کے لیے ملا قاتوں کا سلسلہ رکھ سکتے ہیں۔

2۔        ہم ہائی اسکول کے طلباء کو مدعو کر کے ان سے پلاسٹک آلودگی کے خلاف کےلیے ان کے نئے خیالات اور نئے نظر یاج جان سکتے ہیں۔

انہیں نمبر2 اور نمبر3 کے لیے بھی مد عو کیا جاسکتا ہے اور یہ امر دلچپسی سے خالی نہیں ہوگا کہ تمام لوکل گائیڈز تعلیمی او معلوماتی دستاویزات کی تیاری کے لیے مل کر کام کریں گے۔

 

 

مرحلہ نمبر2:  دستاویزات

فوٹو واک چاہے انفرادی ہویا اجتاعی، اسے خوش آئیندہ سمجھا جائے گا کیونکہ ان سب کا مقصد ایک ہی ہوگا یہ جتنی بھی جگہیں جو آلودگی کا شکار ہیں ہیں مثلاً سڑکیں، دریا، باغات ، عوامی پارکس، ساحل سمندر ، پہاڑ( میرے خیال میں جہاں کوہ پیماؤں کی طرف سے ترک کیا ہو اس سامان پھینکا جاتا ہے) ان سب جگہوں کو فوٹو المبز کے ساتھ

 "MyMaps of Plastic Pollution"   میں  Localguidescleantheworld#

کے ہیش ٹیگ کےساتھ منسلک کر نا ہمارا اصل حدف ہے۔

 

 

مرحلہ نمبر3:        عملی اقدامات

(دنیا کی صفائی)

جن باتوں کی نشاندہی مرحلہ نمبر2 میں کی گئی ہے مثلاً متاثرہ جگہوں کی صفائی اورنشاندہی۔

اس کام کےلیے رضا رار کھٹے کرنا چاہئیے وہ لوکل گائیڈز ہوں یانہ ہوں، انہیں دعوت دی جائے کہ وہ بمعہ تصاویر اور ویڈیو کے اس مہم کا حصہ بنیں۔

 

( اسکولوں کے گرد صفائی)

لوکل گائیڈز کےساتھ مل کر پکنک اور تقریبات کے بعد اس جگہ کو صاف کرکے جائیں ،جہاں اس تقریب یا پکنک کا انعقاد کیا گیا تھا۔

 

( مقامات کو اپنائے)

رضا کا رانہ ملاقاتوں کا انعقاد کیجئے اور کچھ مخصوص علاقوں کی مستقل نگرانی اور صفائی کا خاص خیال رکھنا اپنی مستقل ذمہ داری بنا لیجئے۔

 

(سماجی خدمات برائے صفائی)

معاشرے کے معمر یا ایسے فراد جنہیں اپنےگھروں کی صفائی میں شکل پیش آتی ہو ان کے گھر کی یا صحن کی رضاکرانہ طور پر صفائی کیجئے۔

آپ کی جوبھی خدمات/تحریری اور تصوریرں صورت میں شائع ہوئی ہم انہیں

 "MyMaps of Plastic Pollution"  کےساتھ منسلک کردیں گے۔

 

 

مرحلہ نمبر4:        اشاعت

تمام متاثر ہ علاقوں کی نشاندہی ،جیسا کہ مرحلہ نمبر2 میں بتایاگیا ہے کہ انہیں:

 "MyMaps of Plastic Pollution"  میں نمایا ں کرنا۔

اس مقصد کے لیے ہم مندرجہ ذیل سہولیات مہیا کریں گے۔

1۔        اس منتخب تصویر کوMy Maps میں لوڈ کریں گے۔

2۔        جگہ/یونٹ کے لیے فوٹو المبز کا لنک لوکل گائیڈز کنیکٹ فورم پرری کیپ کی پوسٹ کالنک۔

My Maps کو تمام سوشل میڈیا میں Localguidescleantheworld# کے پیش ٹیگ کے ساتھ نمایاں کیا جائے گا۔

 

 

مرحلہ نمبر5:        بہترین پریکٹس

 (Here Is The Thread)  یہ ٹھریڈ متعلقہ ذرائع ابلاغ  کی خبروں میں بھی شامل ہے جو کہ ان شہروں اور ملکوں کی مثبت کو ششوں کی مثالوں کو نشر کر رہے ہیں، جو کہ اس وقت پلاسٹک سے ہونے والی آلودگی کے خلاف جنگ کررہے ہیں۔ اور پلاسٹک اشیاء کی ری سائیکلنگ اور دوبارہ قابل استعمال بنانے کی مثبت مثالیں مزید لوگوں کو اس کام کی تقلید کرنے پر مجبور کردیتی ہیں۔

اس سلسلے میں ہمیں ان ممالک سے بھی  مددمل سکتی ہے جو اس مسئلے پر پہلے ہی قابو پا چکے ہیں۔

1۔        ری سائیکلنگ فیکٹریوں کا دورہ بمعہ انٹر ویوز۔

2۔        وہ وڈیو ز جس میں بتایا جا تا ہے کہ ہم اپنی روز مرہ زندگی میں پلاسٹک اشیاء کو کس طرح ری سائیکل کر سکتے ہیں؟

 

DSC04783e.jpg

 

(پانچ اقدامات: ایک سالہ سر گرمیاں)

آپ کسی بھی مرحلے پر متعلقہ لنک با آسانی پہنچ سکتے ہیں۔

1۔        علامت  Logo Download

2۔        تعلیم و شعور

3۔        دستاویزات کو My Maps  سے منسلک کرنا

4۔        عملی اقدامات( جلد آرہا ہے)

5۔        اشاعت My Maps سے منسلک )

6۔        بہترین پر یکٹس اور متعلقہ ذرائع ابلاغ

7۔        زریعہ:    نوجوانوں میں کس طرح شعور اجاگر کیا جائے۔

8۔        زریعہ:    @DavidTito  کی طرف سے رپورٹنگ اسپر یڈ شیٹ

9۔        آپکی اپنی مادری زبان میں لوکل گائیڈز کلین دی ورلڈ۔

 

 

 

میری گزارش ہے کہ تمام سوشل میڈیا میں ان ہیش ٹیگ

Localguides#

Localguidescleantheworld#

استعمال کرتے ہوئے اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ آگے پھلا ئیے۔

آپ کے تعاون اوروقت کا بہت شکریہ

Local Guides کے ساتھ خوشگوار یت کےساتھ جڑے رہیے

@ErmesT

 

 

 https://www.google.com/maps/d/viewer?mid=16kMocg2oFdwXAB-joqZJh7zY1UZnSK_J&hl=en

 

 

Please type @ before username to mention/tag me so I can reply to you quicker. About me |Guiding Star 2021 | Follow me on Maps |  | Instagram |   


Gems Of the World - A Connect Travel Post Challenge




Karachi, Pakistan
9 comments
Connect Moderator

Re: URDU- Local Guides Clean The World - A Local Guides Project

Thank you for your Translation @KashifMisidia

and, of course, for your continuos effort for making this planet a better place for everyone

 

Ermes

Connect Moderator

Re: URDU- Local Guides Clean The World - A Local Guides Project

Assalam walaikum ,

@AIMAN_SAEED

@OmerAli

@Haseeb

@Anonymous

Please check the translation. 

Please type @ before username to mention/tag me so I can reply to you quicker. About me |Guiding Star 2021 | Follow me on Maps |  | Instagram |   


Gems Of the World - A Connect Travel Post Challenge




Level 9

Re: URDU- Local Guides Clean The World - A Local Guides Project

Walekomassalam @KashifMisidia

Translation needs a little bit of touch up, but it's good enough to understand the objective.

Thanks for all your efforts brother 🙂

Level 8

Re: URDU- Local Guides Clean The World - A Local Guides Project

@KashifMisidia truly this is really a big contribution to the program, but can I ask My maps and my name is in English is that because me to understand or there's no translation for it?  

Anonymous
Not applicable

Re: URDU- Local Guides Clean The World - A Local Guides Project

@KashifMisidia that's great message to the world, happy to see URDU post on Local Guides Connect, i think this is the very first one urdu post that i saw on Connect, great initiative

Level 5

Re: URDU- Local Guides Clean The World - A Local Guides Project

Thank  you kashifmisidia for the post in urdu, so now we can better understand the meaning of the words of author .

 

Connect Moderator

Re: URDU- Local Guides Clean The World - A Local Guides Project

Hi @DavidTito thank you so much for your apperciation, yes many words which I wrote in English because these were best fit only in English , and more easy to understand than Urdu words.

 

Thank you again.

Please type @ before username to mention/tag me so I can reply to you quicker. About me |Guiding Star 2021 | Follow me on Maps |  | Instagram |   


Gems Of the World - A Connect Travel Post Challenge




Connect Moderator

Re: URDU- Local Guides Clean The World - A Local Guides Project

Thank you so much @Haseeb Bhai , @Anonymous Bhai, and @SharjeelS Bhai .

That was a great message by ermes sir, which was translated by me, and I hope this message can make some awareness for clean the world campaign in Pakistan.

Please type @ before username to mention/tag me so I can reply to you quicker. About me |Guiding Star 2021 | Follow me on Maps |  | Instagram |   


Gems Of the World - A Connect Travel Post Challenge




Level 8

Re: URDU- Local Guides Clean The World - A Local Guides Project

@KashifMisidia I had a slight hunch lol, But you some that up beautifully for me thank you kindly. merry Xmas to you