اسلام علیکم دوستوں
لوکل کمیونٹی آف کالاخیل
کالاخیل کے لوکل کمیونٹی میں بچیوں میں تغلیمی شغور پیدا کرنے کی عرض سے چھوٹے چھوٹےتقریبات کرتے رھتے ہے اور کالاخیل پاکستان کے بچیان پڑھنے لکھنے میں اب دلچسپی لیتے ہے
یہ تصویر کالاخیل سپورٹس کمپلیکس میں لی گئتصویرے ہے جہاں پر تقریب وئ تھی جو کہ میرے اور میرے دوستوں کہ کوششوں سے ترتیب ھوا تھا لوکل کمیونٹیکہ ذریعے کوئ بھی مسلہ آسانی سے خل ھو جاتا ہے کالاخیل پاکستان میں میرے ساتھ ٹوٹل گوگل گائیڈ دو ہی ہے دوسرا صدم خسین نام کا گوگل گسئیڈ ہے کمیونٹیںمیں کوشیش کرتے ہے تھوڑی عرصے میں بہت گوگل گائیڈ کالاخیل پاکستان میںا انشاء اللہ پیدا ھو جائنگے یعنی گوگل گائیڈ کی طرف راعب ھو جائنگے ۔ ۔