سبزہ تازگی اور فرحت کی علامت ہے

گرین بیلٹ کی تصویر میرے موبائل فون کے ذریعے لی گئی ۔

یہ کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کی طرف سے آراستہ کیا گیا گرین بیلٹ ہے۔ کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کراچی کے علاقے کلفٹن اور ڈیفنس کے آرائش اور ترقیاتی کاموں کا ادارہ ہے ۔

سبزہ دیکھنے سے انسان ایک اطمینان اور سکون محسوس کرتا ہے۔ گاس پر صبح صادق کے وقت چہل قدمی کرنے انسان کی نظر اور یاداشت قوی ہوتی ہے ۔ مذید کچھ جو میں نہیں لکھ سکا وہ آپ تبصرہ میں میرے ساتھ اشتراک ضرور کریں۔

7 Likes