اپنا سٹوری کچھ یوم ہے ۔ میں نے 360 ڈیگری تصویر لے رہا تھا کہ ایک بندہ آیا کہنے لگا تم پاگل ہو گئے ہو۔
ایک جگہ پھر یو ہواکہ بہت آدمیوں میں سے ایک بندہ بول اٹا کہا کہ تم تصاویر کیوں لیتے ہوں میں نے ہہا کہ میں لوکل گائڈ ہوں۔ وہ مجھے ڈیلٹ کرنے کو کہا۔ اب میں کبھی مکانات خاص کی جب تصویر لیتا ہوں تو اجازت لے کر تب میپ شیئر کرتا ہوں۔
دوستوں میری سٹوری اوردو اس لئے لکھا کہ مجھے انگریزی نہیں آتی۔ ۔میں لیول 8 تک پنچھ گیا ہوں ابھی تک مجھے گوگل سے کچھ بہیں ایا کچھ نہیں دیا۔
مجھے اس بارے میں کچھ پتہ نہیں گوگل مجھے کیا دیتا ہے۔ میں لوگوں کی رہنمائی کے لئے کام کر رہا ہوں۔ سو کوئ اوردو جاننے والا میر سٹوری پڑھ رہا ہے مجھے اوردو کمنٹ میں رہنمائی فرما کر
۔ شکریہ
