Shangla is one of the scenic and picturesque district located in the Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan.
Picture captured during my last visit to Shangla in August 2020.
Shangla is one of the scenic and picturesque district located in the Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan.
Picture captured during my last visit to Shangla in August 2020.
السلام وعليكم @Mohsink41
لوکل گائیڈز کنیکٹ فورم پر خوش آمدید
یہ فورم دنیا بھر کے لوکل گائیڈ ز کا اپنے اپنے تجربات کا دنیا کے سامنے اظہار کا سب سے منفرد فورم ہے ۔ آپ بھی یہاں اپنے کھانے ، سفر ، نئی جگہوں ، اور خاص طور پر اپنے ملک کی ایسی جگہوں کا تعارف کروا سکتے ہیں جو دنیا کی نظر سے ابھی تک اوجھل ہیں۔
آپ کی پوسٹ بہت شاندار ہے اور میں چاہونگا کہ آپ پاکستان کی مزید خوبصورت جگہوں کی مزید خوبصورت تصویریں اور انکا مکمل تعارف بھی شیئر کریں۔ میں آپ کی پوسٹ کے بارے میں ایک طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں کہ آپ جب بھی انشاءللہ آئندہ پوسٹ بنائیں تو اس میں ساتھ میں معلوماتی مضمون کا بھی اضافہ کریں ۔ اور
آپ میری پروفائل پر کلک کرکے اس سے آئیڈیا لے سکتے ہیں ۔
امید ہے کہ آپ میری تجویز کو مثبت انداز میں لینگے ۔ اور کسی بھی قسم کا مشورہ درکار ہو تو آپ بلا جھجھک مجھے میسج بھیج سکتے ہیں ۔
اور ضروری نہیں کہ آپ انگریزی زبان میں لکھیں بلکہ آپ اردو میں بھی پوسٹ لکھ سکتے ہیں مگر تصویریں خوبصورت اور معیاری استعمال کیجےگا تاکہ آپ کی پوسٹ پرکشش نظر آئے ۔
ان لنکس کو کلک کرکے دیکھئے
اور
How to tell a story through your photography.
چونکہ آپ اس فورم پر نئے ہیں میں آپ کے لئے تجویز دینا چاہونگا که آپ اپنا تعارف کنیکٹ کے ماہانہ فیچر
Introduce Yourself - December 2020
اس سے ہمیں آپ کے بارے میں مزید جاننے کا موقع ملیگا ۔
آپ یہاں پر اپنا تعارف اس طرح کروا سکتے ہیں
آپ کا نام :
شہر اور ملک :
لوکل گائیڈ لیول :
آپ کی ایک تصویر :
اور آپ کے ارادے کہ بطور لوکل گائیڈ آپ اپنی کمیونٹی کے لئے کیا کر سکتے ہیں ؟
مزید یہ کہاور اپنی پوسٹ کو مزید پر کشش بنانے کے لئے اس آرٹیکل
سکتے ہیں
یہ آرٹیکل آپ کے لئے مددگار ثابت ہو سکتا
ہے
اور کنیکٹ کے Search کو استعمال کرتے ھوۓ آپ لوگوں کی پوسٹس دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں کس طرح کی پوسٹس لوگ کرتے ہیں اور کیا چیز پسند کی جاتی ہے ۔
شکریہ
کاشف
W/Salaam @KashifMisidia .
Thank you for your time and response. I will follow the same in future posts.