Like and share
View of Nellum Valley
Visit Neelam Valley
Love this Valley
Nyc Valley
Great and so beautiful
I love this Valley
#Raja Hassan Kiyani
Like and share
View of Nellum Valley
Visit Neelam Valley
Love this Valley
Nyc Valley
Great and so beautiful
I love this Valley
#Raja Hassan Kiyani
Nycc
Hi @Hassan-kiyani786 thanks for sharing, did you forget to add the photo?
Hello @Hassan-kiyani786 and welcome to Connect,
Thanks for sharing!
Would you mind adding some photos to your post? What do you know about these places?
Since you’re new to the community, you might want to share a bit about yourself and get to know others in our monthly Introduce Yourself topic. You can also read the Local Guides rules and our Community policy.
To make the most of your experience on Connect, you can take a look at this Your guide to Connect topic. Also, I recommend you read How to choose a topic for your Connect post before your next post.
PS: I’m moving your post to the Travel section.
@Hassan-kiyani786 السلام عليكم
لوکل گائیڈز کنیکٹ فورم پر خوش آمدید
یہ فورم دنیا بھر کے لوکل گائیڈ ز کا اپنے اپنے تجربات کا دنیا کے سامنے اظہار کا سب سے منفرد فورم ہے ۔ آپ بھی یہاں اپنے کھانے ، سفر ، نئی جگہوں ، اور خاص طور پر اپنے ملک کی ایسی جگہوں کا تعارف کروا سکتے ہیں جو دنیا کی نظر سے ابھی تک اوجھل ہیں۔
آپ کی پہلی پوسٹ پر آپ کو میں مبارکباد پیش کرنا چاھتا ہوں اور میں چاہونگا کہ آپ پاکستان کی خوبصورت جگہوں کی مزید خوبصورت تصویریں اور انکا مکمل تعارف بھی شیئر کریں۔
جیسا کہ @Petra_M
نے تقریبا آپ سے تمام اہم لنکس شئیر کر ہی دۓ ہیں مگر میں کچھ اور معلومات کا اضافی کرنا چاہونگا۔
جیسا کہ
اس مضمون میں آپ کو تصویریں اپلوڈ کرنے کے بارے میں رہنمائی ملے گی ۔
اور ان تصاویر کے ساتھ ساتھ آپ اپنی پوسٹ میں میں معلوماتی مضمون کا بھی اضافہ کریں ۔ آپ میری پروفائل پر کلک کرکے اس سے آئیڈیا لے سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ @Muhammad_Usman بھائی کی پروفائل بھی اگر ملاحظہ کریں تو اس سے بھی آپ کو اپنی آئندہ کی پوسٹس تخلیق
کرنے میں مدد مل سکتی ہے ۔
مید ہے کہ آپ میری تجویز کو مثبت انداز میں لینگے ۔ اور کسی بھی قسم کا مشورہ درکار ہو تو آپ بلا جھجھک مجھے میسج بھیج سکتے ہیں ۔
مزید یہ کہاور اپنی پوسٹ کو مزید پر کشش بنانے کے لئے اس آرٹیکل
14 Tips For Using Connect سے مدد لے
اور
سکتے ہیں
یہ آرٹیکل آپ کے لئے مددگار ثابت ہو سکتا
ہے
اور کنیکٹ کے Search کو استعمال کرتے ھوۓ آپ لوگوں کی پوسٹس دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں کس طرح کی پوسٹس لوگ کرتے ہیں اور کیا چیز پسند کی جاتی ہے ۔
شکریہ
کاشف