Thanks for sharing @ZIAUDDIN those pizzas look quite different from what I would see here in Australia. Can you tell me what is on them?
صاحب . @ZIAUDDIN . السلام عليكم
لوکل گائیڈز کنیکٹ فورم پر خوش آمدید
یہ فورم دنیا بھر کے لوکل گائیڈ ز کا اپنے اپنے تجربات کا دنیا کے سامنے اظہار کا سب سے منفرد فورم ہے ۔ آپ بھی یہاں اپنے کھانے ، سفر ، نئی جگہوں ، اور خاص طور پر اپنے ملک کی ایسی جگہوں کا تعرف کروا سکتے ہیں جو دنیا کی نظر سے ابھی تک اوجھل
ہیں۔
اگر آپ اس پوسٹ کو Google maps گوگل میپس پر اپنے تجزے کے ساتھ شیر کرتے تو زیادہ بہتر رہتا
آپ پوسٹ کو اگر آپ اور یہ مزید پر کشش ہو سکتی تھی کے اگر آپ اس میں جگہ کا تعارف بھیی ساتھ میں لکھتے آور ساتھ میں اپنے میٹ اپ میں گوگل میپس کے حوالے سے ہونے والی گفتگو کے بارے میں بھی لکھتے ۔کیوں کے آپ کے شہر میں میرے خیال میں لوکل گائیڈز کی تعداد کو اس طرح کی ملاقاتوں سے بڑھایا جا سکتا ہے ۔
امید ہے کہ آپ میری تجویز کو مثبت انداز میں لینگے ۔ اور کسی بھی قسم کا مشورہ درکار ہو تو آپ بلا جھجھک مجھے میسج بھیج سکتے ہیں ۔
مزید یہ کہ آپ اپنا تعارف یہاں کلک Introduce yourself December کروا سکتے ہیں ۔
اور اپنی پوسٹ کو مزید پر کشش بنانے کے لئے
اس سے مدد لے سکتے ہیں What makes a
اور یہ آرٹیکل بھی آپ کے لئے مددگار ثابت ہو سکتا ہے Tips : using local guides
شکریہ
#letsguide
Thanks for the post. Certainly we are eager to hear more about the Pizza you mentioned.
Regards
aaryesdee
@KashifMisidia و علیکم السلام ۔۔ بھائی
آپکا شکر گزار ہوں ۔
انشاءاللہ آپ کی باتوں پر عمل کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔
میں نے تو اس ہفتے ہی جوئن کیا ہے ۔ اور مجھے تو کافی اچھا لگ رہا ہے۔
hi…
thanks for the complement …
soon i will get for you the full recipies of these pizza …
That pizza sure looks yummy.