Pakistan Maping

اجمل ملک میانوالی سے تعلق رکھتا ہوں میرا پیشہ اور شوق ہی سفر کرنا ہے پورے ملک میں سفر کرتے ہوئے اپنے تجربات لوگوں تک پہنچاتا ہوں کہیں بھی پہنچنا ہو گوگل میپ کے ذریعے آسانی سے پہنچا جا سکتا ہے یہ چیز لوگوں کو باور کراتا اور سکھاتا رہتا ہوں

4 Likes

السلام عليكم @Ajmalmalik

لوکل گائیڈز کنیکٹ فورم پر خوش آمدید

یہ فورم دنیا بھر کے لوکل گائیڈ ز کا اپنے اپنے تجربات کا دنیا کے سامنے اظہار کا سب سے منفرد فورم ہے ۔ آپ بھی یہاں اپنے کھانے ، سفر ، نئی جگہوں ، اور خاص طور پر اپنے ملک کی ایسی جگہوں کا تعرف کروا سکتے ہیں جو دنیا کی نظر سے ابھی تک اوجھل ہیں۔

آپ کی پوسٹ بہتMy home town (mianwali) اچھی تھی اور یہ مزید پر کشش ہو سکتی تھی کے اگر آپ اس میں جگہ کا تعارف بھیی ساتھ میں لکھتے ۔ علاوہ ازیں آپ مزید خوبصورت تصویریں بھی شیئر کر سکتے ہیں ۔ امید ہے کہ آپ میری تجویز کو مثبت انداز میں لینگے ۔ اور کسی بھی قسم کا مشورہ درکار ہو تو آپ بلا جھجھک مجھے میسج بھیج سکتے ہیں ۔

مزید یہ کہاور اپنی پوسٹ کو مزید پر کشش بنانے کے لئے اس آرٹیکل

14 Tips For Using Connect سے مدد لے سکتے ہیں

یہ آرٹیکل آپ کے لئے مددگار ثابت ہو سکتا

ہے

علاوہ ازیں آپ اپنا تعارف اس ماہانہ

Introduce Yourself - July 2019

میں کر کے دنیا بھر کے لوکل گائیڈذ کو اپنے بارے میں بتا سکتے ہیں ۔

شکریہ

کاشف

1 Like