Everyone should visit Pakistan
- Kashmir like a heaven on earth
- Swat valley
- Naran and Kaghan
- Shoogran
- Sakrdu
- Gligit
- Hunza valley
- Sharda and kyle
- Murree
- Muzafarabad
- Peer chonasi
- Kailash
- Chatral And a lot hundreds of other places
- Pakistan is very beautiful
2 Likes
اسلام وعلیکم @Adnanshah12
بھائ
لوکل گائیڈز کنیکٹ میں خوش آمدید
یہ فورم دنیا بھر کے لوکل گائیڈ ز کا اپنے اپنے تجربات کا دنیا کے سامنے اظہار کا سب سے منفرد فورم ہے ۔ آپ بھی یہاں اپنے کھانے ، سفر ، نئی جگہوں ، اور خاص طور پر اپنے ملک کی ایسی جگہوں کا تعارف کروا سکتے ہیں جو دنیا کی نظر سے ابھی تک اوجھل ہیں۔ آپ کی پہلی پوسٹ کا شکریہ .
آپ
یہاں کنیکٹ کے فورم پر بھی آپ اپنی پوسٹ اردو میں لکھ سکتے ہیں، مگر ساتھ میں مجھے ٹیگ کرنا نا بھولیے گا۔
@میرے یوزر نیم سے پہلے
ٹائپ کرنے سے آپ مجھے ٹیگ کرسکتے ہیں۔
چونکہ آپ اس فورم پر نئے ہیں میں آپ کے لئے تجویز دینا چاہونگا کہ اپنی پوسٹ کو مزید پر کشش بنانے کے لئے آپ
مہیا کئے گۓ لنکس
(نیلی لائن پر کلک کرنے سے)
کے ساتھ ساتھ نیچے دۓ گیۓ آرٹیکلز کا بھی مطالعہ کریں یہ آپ کے آئندہ لوکل گائیڈز سفر کے لئے کافی مفید
ثابت ہوگا۔
Your guide to Connect
اس آرٹیکل
Uploading a photo on Connect
اور
How to tell a story through your photography.
سے مدد لے سکتے ہیں
یہ آرٹیکل آپ کے لئے مددگار ثابت ہو سکتا
ہے
Introduce Yourself July 2020
جہاں آپ اپنا مکمل تعارف اور مشاغل کے بارے میں ہمیں بتا سکتے ہیں۔
اور کنیکٹ کے Search کو استعمال کرتے ھوۓ آپ لوگوں کی پوسٹس دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں کس طرح کی پوسٹس لوگ کرتے ہیں اور کیا چیز پسند کی جاتی ہے ۔
شکریہ
کاشف