My Favourite Click at Bata kundi Near Naran in My Beautiful Country Pakistan. This is an Amazing place for Travelers. There Roads and Restaurants are much better for Travelers.And especially people of Naran are very friendly. This is peaceful place.
Hello @Izharzari ,
Welcome to Connect!
Thank you for sharing this amazing photo with us, the area seems so green and peaceful! Was this your first visit there? Are there any activities that could be done in this region?
Since this is your first post, please take some time to read the following article which will help you in the Community: How to choose a topic for your Connect post.
You can always introduce yourself and get to know other Local Guides via our monthly topic Introduce Yourself - September 2020.
السلام عليكم @Izharzari
لوکل گائیڈز کنیکٹ فورم پرخوش آمدید
یہ فورم دنیا بھر کے لوکل گائیڈ ز کا اپنے اپنے تجربات کا دنیا کے سامنے اظہار کا سب سے منفرد فورم ہے ۔ آپ بھی یہاں اپنے کھانے ، سفر ، نئی جگہوں ، اور خاص طور پر اپنے ملک کی ایسی جگہوں کا تعارف کروا سکتے ہیں جو دنیا کی نظر سے ابھی تک اوجھل ہیں۔
آپ کی پوسٹ پر آپ کو میں مبارکباد پیش کرنا چاھتا ہوں اور میں چاہونگا کہ آپ پاکستان کی خوبصورت جگہوں کی مزید خوبصورت تصویریں اور انکا مکمل تعارف بھی شیئر کریں۔ اور میں کچھ مزید معلومات کا اضافی کرنا چاہونگا۔
جیسا کہ
اس مضمون میں آپ کو تصویریں اپلوڈ کرنے کے بارے میں رہنمائی ملے گی ۔
How to tell a story through your photography.
اور ان تصاویر کے ساتھ ساتھ آپ اپنی پوسٹ میں میں معلوماتی مضمون کا بھی اضافہ کریں ۔ آپ میری پروفائل پر کلک کرکے اس سے آئیڈیا لے سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ
اور
A Trip to Noor Palace, Bahawalpur, Pakistan
سے آپ بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں ۔
امید ہے کہ آپ میری تجویز کو مثبت انداز میں لینگے ۔ اور کسی بھی قسم کا مشورہ درکار ہو تو آپ بلا جھجھک مجھے میسج بھیج سکتے ہیں ۔
مزید یہ کہ اپنی پوسٹ کو مزید پر کشش بنانے کے لئے اس آرٹیکل
14 Tips For Using Connect سے مدد لے
اور
سکتے ہیں
یہ آرٹیکل آپ کے لئے مددگار ثابت ہو سکتا
ہے
اور کنیکٹ کے Search کو استعمال کرتے ھوۓ آپ لوگوں کی پوسٹس دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں کس طرح کی پوسٹس لوگ کرتے ہیں اور کیا چیز پسند کی جاتی ہے ۔
شکریہ
کاشف