Hello,
How do you think about meeting at a common place at Karachi. let’s meet up and make some good memories. What do you guys suggest?
But is it worth it? share your thoughts.
Hello,
How do you think about meeting at a common place at Karachi. let’s meet up and make some good memories. What do you guys suggest?
But is it worth it? share your thoughts.
Hi @aqsiddiqui
Nice to meet you on Connect!
I’d like to mention here my friend @KashifMisidia from Karachi to discuss your idea.
Have a nice week!
Hello @aqsiddiqui ,
I am glad you have already found a fellow Local Guide from Karachi thanks to @JaneBurunina !
If you want to find other members in a specific area, you have many options: You can now follow posts about your favorite locations on Connect or you can seek and attend upcoming Meet-ups close to you, for instance.
In case you want to host a gathering, you can take a look at this helpful article: How to organize a successful meet-up.
السلام عليكم @aqsiddiqui
بھائی
لوکل گائیڈز کنیکٹ فورم پر خوش آمدید
یہ فورم دنیا بھر کے لوکل گائیڈ ز کا اپنے اپنے تجربات کا دنیا کے سامنے اظہار کا سب سے منفرد فورم ہے ۔ آپ بھی یہاں اپنے کھانے ، سفر ، نئی جگہوں ، اور خاص طور پر اپنے ملک کی ایسی جگہوں کا تعارف کروا سکتے ہیں جو دنیا کی نظر سے ابھی تک اوجھل ہیں۔ آپ کی پوسٹ کا شکریہ
سب سے پہلے میں اپنی دوست
کا شکریہ ادا کرنا چاہونگا جنہوں نے مجھے آپ کی پوسٹ پر ٹیگ کیا اور ساتھ میں
کا جنہوں نے آپ کو نہایت کار آمد مشوروں سے نوازا اور مفید لنکس سے آپ کی رہنمائ کی۔
میں آپ سے کنیکٹ کے پرائیویٹ میسج کے ذریعے آپ سے رابطہ کرکے آپ کو ملاقات کے حوالے سے تمام تفصیلات سے آگاہ کردونگا۔
مذید یہ کہ آپ کنیکٹ کی
مندرجہ بالا لنک کو دیکھیے اس میں بھی کافی ایسے ورچوئل میٹ اپس آپ کو نظر آئینگے جن میں آپ شرکت کر کے لوکل گائیڈز پروگرام کے بارے میں مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
چونکہ آپ اس فورم پر کافی عرصے بعد واپس آئے ہیں اس لیے میں آپ کے لئے تجویز دینا چاہونگا که آپ اپنا تعارف کنیکٹ کے ماہانہ فیچر
Introduce yourself February 2021
اس سے ہمیں آپ کے بارے میں مزید جاننے کا موقع ملیگا ۔
مزید یہ کہ اور اپنی پوسٹ کو مزید پر کشش بنانے کے لئے اس آرٹیکل
14 Tips For Using Connect سے مدد لے
اور
سکتے ہیں
یہ آرٹیکل آپ کے لئے مددگار ثابت ہو سکتا
ہے
اور کنیکٹ کے Search کو استعمال کرتے ھوۓ آپ لوگوں کی پوسٹس دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں کس طرح کی پوسٹس لوگ کرتے ہیں اور کیا چیز پسند کی جاتی ہے ۔
شکریہ
کاشف
Hi @aqsiddiqui
Now that you are in touch with @KashifMisidia Bhai, you will easily connect with other local guides in Karachi.
Nevertheless, you will find this article about discovering local guides nearby interesting:
Also, you are back to Connect after 3 long years so a warm welcome