Madinah Pulao

I’d like to call it as Savour Lite !!

It’s Located at University Road Sargodha near Beaconhouse .

Must try this cheapest Pulao and you guys would be shocked after tasting this…

I’d like to give 5 stars :woman_singer:

6 Likes

Welcome on connect and congratulations for your first post here I want to suggest you one thing this post is ok but it will be far better if you post about your country your culture and your tourism because it is an international forum here you can represent and present our country with nice way so I humbly request you to post about your country such things which all world can show interest thanks my dear @umar_farooq for example you can see my and @KashifMisidia posts we both are from Pakistan

1 Like

السلام عليكم @umar_farooq

بھائی

لوکل گائیڈز کنیکٹ فورم پر خوش آمدید

یہ فورم دنیا بھر کے لوکل گائیڈ ز کا اپنے اپنے تجربات کا دنیا کے سامنے اظہار کا سب سے منفرد فورم ہے ۔ آپ بھی یہاں اپنے کھانے ، سفر ، نئی جگہوں ، اور خاص طور پر اپنے ملک کی ایسی جگہوں کا تعارف کروا سکتے ہیں جو دنیا کی نظر سے ابھی تک اوجھل ہیں۔

آپ کی پہلی پوسٹ کا شکریہ ، جیساکہ @Muhammad_Usman

بھائی نے بتایا کہ بجاۓ ریسٹورنٹ کے اگر آپ پاکستان کے مختلف کھانوں اور مشھور جگہوں کے بارے میں ھمیں آگاہ کرینگے تو وہ ذیادہ فائدہ مند ہوگا۔

کسی ریسٹورنٹ کے بارے میں

آپ اگر اس طرح کی تفصیل گوگل میپ کے ریویو میں لکھیں تو اس سے ممکن ہے زیادہ لوگ فائدہ اٹھا سکتے ہیں

اس فورم پر آپ اپنے سفر کے تجربات کو بھی لفظوں میں بیان کر سکتے ہیں ۔

چونکہ آپ اس فورم پر نئے ہیں میں آپ کے لئے تجویز دینا چاہونگا که آپ اپنا تعارف کنیکٹ کے ماہانہ فیچر

Introduce yourself January 2021

اس سے ہمیں آپ کے بارے میں مزید جاننے کا موقع ملیگا ۔

مزید یہ کہ اور اپنی پوسٹ کو مزید پر کشش بنانے کے لئے اس آرٹیکل

14 Tips For Using Connect سے مدد لے

اور

Your Guide to Connect

سکتے ہیں

یہ آرٹیکل آپ کے لئے مددگار ثابت ہو سکتا

ہے

اور کنیکٹ کے Search کو استعمال کرتے ھوۓ آپ لوگوں کی پوسٹس دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں کس طرح کی پوسٹس لوگ کرتے ہیں اور کیا چیز پسند کی جاتی ہے ۔

شکریہ

کاشف

1 Like