Lake View Park

Government of Pakistan is now seriously making efforts to promote tourism in the country. Pakistan has most beautiful places on earth and now security is also not an issue.

19 Likes

السلام عليكم

@ChaudhryAsif

بھائی

لوکل گائیڈز کنیکٹ فورم پر خوش آمدید

یہ فورم دنیا بھر کے لوکل گائیڈ ز کا اپنے اپنے تجربات کا دنیا کے سامنے اظہار کا سب سے منفرد فورم ہے ۔ آپ بھی یہاں اپنے کھانے ، سفر ، نئی جگہوں ، اور خاص طور پر اپنے ملک کی ایسی جگہوں کا تعارف کروا سکتے ہیں جو دنیا کی نظر سے ابھی تک اوجھل ہیں۔

آپ کی پوسٹ بہت اچھی تھی اور میں چاہونگا کہ آپ پاکستان کی مزید خوبصورت جگہوں کی مزید خوبصورت تصویریں اور انکا مکمل تعارف بھی شیئر کریں۔

امید ہے کہ آپ میری تجویز کو مثبت انداز میں لینگے ۔ اور کسی بھی قسم کا مشورہ درکار ہو تو آپ بلا جھجھک مجھے میسج بھیج سکتے ہیں ۔

مزید یہ کہاور اپنی پوسٹ کو مزید پر کشش بنانے کے لئے اس آرٹیکل

14 Tips For Using Connect سے مدد لے سکتے ہیں

یہ آرٹیکل آپ کے لئے مددگار ثابت ہو سکتا

ہے

علاوہ ازیں آپ اپنا تعارف اس ماہانہ

Introduce Yourself - January 2020

میں کر کے دنیا بھر کے لوکل گائیڈذ کو اپنے بارے میں بتا سکتے ہیں ۔

شکریہ

کاشف

1 Like

و علیکم سلام

بہت بہت شکریہ کاشف صاحب

Hello @ChaudhryAsif ,

Welcome to Connect!

Thank you for sharing this beautiful photo with us, were you there on a walk? Were you on a boat when you took this picture?

You can always add few details to your posts, by doing so you make them more interesting to other Local Guides.

You can always have a look at Please Read: Posting on “Photography” Board article, it might be helpful for your next post.

1 Like