LAHORE

Lahore Is the Name of History, Romance.and the Bond in between of them.

Lahore is the first love of every Pakistani traveler.

11 Likes

@Anees_1 بھائی

لوکل گائیڈز کنیکٹ فورم پر خوش آمدید

یہ فورم دنیا بھر کے لوکل گائیڈ ز کا اپنے اپنے تجربات کا دنیا کے سامنے اظہار کا سب سے منفرد فورم ہے ۔ آپ بھی یہاں اپنے کھانے ، سفر ، نئی جگہوں ، اور خاص طور پر اپنے ملک کی ایسی جگہوں کا تعارف کروا سکتے ہیں جو دنیا کی نظر سے ابھی تک اوجھل ہیں۔۔

امید ہے کہ آپ میری تجویز کو مثبت انداز میں لینگے ۔ اور کسی بھی قسم کا مشورہ درکار ہو تو آپ بلا جھجھک مجھے میسج بھیج سکتے ہیں ۔

مزید یہ کہ اور اپنی پوسٹ کو مزید پر کشش بنانے کے لئے اس آرٹیکل

14 Tips For Using Connect سے مدد لے

اور

Your Guide to Connect

اور

Uploading a photo on Connect

اور

How to tell a story through your photography.

سکتے ہیں

یہ آرٹیکل آپ کے لئے مددگار ثابت ہو سکتا

ہے

اور کنیکٹ کے Search کو استعمال کرتے ھوۓ آپ لوگوں کی پوسٹس دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں کس طرح کی پوسٹس لوگ کرتے

ہیں اور کیا چیز پسند کی جاتی ہے ۔

اس کے علاوہ آپ اپنا تعارف بھی کنیکٹ کے ماہانہ آرٹیکل

Introduce Yourself - November 2022

میں کروا سکتے ہیں ، اس سے ہمیں آپ کے

بارے میں جاننے کا مزید موقع مل سکےگا ۔

شکریہ

کاشف

2 Likes

Hello @Anees_1

Welcome to LG Connect and congratulations on your first post here.

Do you live in Lahore or did you visit here recently?

Please share a list of places in Lahore for local guides to visit, where to stay, and places to shop and have breakfast and lunch.

Also include some photos if you have from Lahore.

I dream of visiting this place in the future with our beloved @KashifMisidia Bhai.

So I would suggest you edit the post and include information that will be helpful to local guides like me when visiting.

Meanwhile, I invite you to introduce yourself to the local guide community here:
https://www.localguidesconnect.com/t5/General-Discussion/Introduce-Yourself-November-2022/td-p/3516512

2 Likes

Zarur @TusharSuradkar Bhai, I hope it will happen soon InshaAllah :heart_eyes:

1 Like