Hello @Mustafa_khan ,
Welcome to Connect!
Thank you for your post and beautiful pictures. Could you tell us more about your excursion?
Since this is your first post on Connect, I’d recommend you to read these Tips: Using Local Guides Connect and What makes a good post? topic where you can find some great tips and help you get started. Hope you find this information useful, and don’t forget to introduce yourself in our monthly Introduce Yourself topic.
By the way, I relabeled your post to Travel topic.
صاحب @Mustafa_khan @السلام عليكم
لوکل گائیڈز کنیکٹ فورم پر خوش آمدید
یہ فورم دنیا بھر کے لوکل گائیڈ ز کا اپنے اپنے تجربات کا دنیا کے سامنے اظہار کا سب سے منفرد فورم ہے ۔ آپ بھی یہاں اپنے کھانے ، سفر ، نئی جگہوں ، اور خاص طور پر اپنے ملک کی ایسی جگہوں کا تعرف کروا سکتے ہیں جو دنیا کی نظر سے ابھی تک اوجھل ہیں۔
آپ کی پوسٹ بہت اچھی تھی اور یہ مزید پر کشش ہو سکتی تھی کے اگر آپ اس میں جگہ کا تعارف بھیی ساتھ میں لکھتے ۔ امید ہے کہ آپ میری تجویز کو مثبت انداز میں لینگے ۔ اور کسی بھی قسم کا مشورہ درکار ہو تو آپ بلا جھجھک مجھے میسج بھیج سکتے ہیں ۔
مزید یہ کہ آپ اپنا تعارف یہاں کلک Inrtroduce yourself October کروا سکتے ہیں ۔ اور اپنی پوسٹ کو مزید پر کشش بنانے کے لئے اس سے مدد لے سکتے ہیں What makes a good post
اور یہ آرٹیکل بھی آپ کے لئے مددگار ثابت ہو سکتا ہے Tips : using local guides
شکریہ
کاشف