# Introduce Yourself — July 2026

**URL:** <https://www.localguidesconnect.com/t/introduce-yourself-july-2026/565168>\
**Category:** Connections & celebrations\
**Tags:** TR, Introduce-Yourself\
**Created:** [July 1, 2026, 6:13am UTC](https://www.localguidesconnect.com/t/introduce-yourself-july-2026/565168 "2026-07-01T06:13:58Z")\
**Posts on this page:** 1\
**Showing post:** 392

<div class="post-metadata">

**Author:** ![KashifMisidia](https://d3jcy3iryfc449.cloudfront.net/user_avatar/www.localguidesconnect.com/kashifmisidia/32/786540_2.png) [@KashifMisidia](https://www.localguidesconnect.com/u/KashifMisidia)\
**Post date:** [July 21, 2026, 11:33pm UTC](https://www.localguidesconnect.com/t/introduce-yourself-july-2026/565168/392 "2026-07-21T23:33:21Z")

</div>

اسلام علیکم  
@Ali980  
لوکل گائیڈز کنیکٹ فورم پر خوش آمدید

یہ فورم دنیا بھر کے لوکل گائیڈ ز کا اپنے اپنے تجربات کا دنیا کے سامنے اظہار کا سب سے منفرد فورم ہے ۔ آپ بھی یہاں اپنے کھانے ، سفر ، نئی جگہوں ، اور خاص طور پر اپنے ملک کی ایسی جگہوں کا تعارف کروا سکتے ہیں جو دنیا کی نظر سے ابھی تک اوجھل ہیں۔

میں آپ کی پوسٹ کے بارے میں ایک طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں کہ آپ جب بھی انشاءللہ آئندہ پوسٹ بنائیں تو اس میں ساتھ میں معلوماتی مضمون بشمول ان جگہوں کے **گوگل میپس لنکس** کا بھی اضافہ کریں ۔ اور

آپ میری پروفائل بھی اگر ملاحظہ کریں تو اس سے بھی آپ کو اپنی آئندہ کی پوسٹس تخلیق کرنے میں مدد مل سکتی ہے ۔

مید ہے کہ آپ میری تجویز کو مثبت انداز میں لینگے ۔ اور کسی بھی قسم کا مشورہ درکار ہو تو آپ بلا جھجھک مجھے میسج بھیج سکتے ہیں ۔

اور ضروری نہیں کہ آپ انگریزی زبان میں لکھیں بلکہ آپ اردو میں بھی پوسٹ لکھ سکتے ہیں مگر تصویریں خوبصورت اور معیاری استعمال کیجےگا تاکہ آپ کی پوسٹ پرکشش نظر آئے ۔

ان لنکس کو کلک کرکے دیکھئے

[Read first! Connect community guidelines](https://www.localguidesconnect.com/t/read-first-connect-community-guidelines/463416)

اور

[How to tell a story through your photography](https://www.localguidesconnect.com/t5/General-Discussion/How-to-tell-a-story-through-your-photography/m-p/1446275).

چونکہ آپ اس فورم پر نئے ہیں میں آپ کے لئے تجویز دینا چاہونگا که آپ اپنا تعارف کنیکٹ کے ماہانہ فیچر

[Introduce yourself July 2026](https://www.localguidesconnect.com/t/introduce-yourself-july-2026/565168)

اس سے ہمیں آپ کے بارے میں مزید جاننے کا موقع ملیگا ۔

آپ یہاں پر اپنا تعارف اس طرح کروا سکتے ہیں

آپ کا نام :

شہر اور ملک :

لوکل گائیڈ لیول :

آپ کی ایک تصویر :

اور آپ کے ارادے کہ بطور لوکل گائیڈ آپ اپنی کمیونٹی کے لئے کیا کر سکتے ہیں ؟

مزید یہ کہ آپ اپنی پوسٹ کو مزید پر کشش بنانے کے لئے اس آرٹیکل

[Community guidelines](http://www.localguidesconnect.com/c/community-guidelines/))سے مدد لے

[Read first! Connect community guidelines](https://www.localguidesconnect.com/t/read-first-connect-community-guidelines/463416)

سکتے ہیں

یہ آرٹیکل آپ کے لئے مددگار ثابت ہو سکتا

ہے

اور کنیکٹ کے [Search](https://www.localguidesconnect.com/t5/Help-Desk/How-do-I-search-on-Connect/ba-p/1275465) کو استعمال کرتے ھوۓ آپ لوگوں کی پوسٹس دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں کس طرح کی پوسٹس لوگ کرتے ہیں اور کیا چیز پسند کی جاتی ہے ۔

شکریہ

کاشف

---

_[View the full topic](https://www.localguidesconnect.com/t/introduce-yourself-july-2026/565168)._
