Hi I'm Dr Mansoor Ahmad Shah a professional doc!

I’m working in a hospital, bt I can help you finding places, like hospitals Hotels places to visit

5 Likes

السلام و عليكم

@DrShah1

بھائی

لوکل گائیڈز کنیکٹ فورم پر خوش آمدید

یہ فورم دنیا بھر کے لوکل گائیڈ ز کا اپنے اپنے تجربات کا دنیا کے سامنے اظہار کا سب سے منفرد فورم ہے ۔ آپ بھی یہاں اپنے کھانے ، سفر ، نئی جگہوں ، اور خاص طور پر اپنے ملک کی ایسی جگہوں کا تعارف کروا سکتے ہیں جو دنیا کی نظر سے ابھی تک اوجھل ہیں۔

آپ نے بتایا کہ آپ ہسپتالوں کے لئے بہت اچھی رہنمائی کر سکتے ہیں ، یقینننا آپ کی یہاں اس فورم پر بہت ضرورت پڑ سکتی ہے ۔ آپ یہاں اس فورم پر لوگوں سے رابطے میں رہیے گا ۔

امید ہے کہ آپ میری تجویز کو مثبت انداز میں لینگے ۔ اور کسی بھی قسم کا مشورہ درکار ہو تو آپ بلا جھجھک مجھے میسج بھیج سکتے ہیں ۔

مزید یہ کہ اور اپنی پوسٹ کو مزید پر کشش بنانے کے لئے اس آرٹیکل

14 Tips For Using Connect سے مدد لے

اور

Your Guide to Connect

سکتے ہیں

یہ آرٹیکل آپ کے لئے مددگار ثابت ہو سکتا

ہے

اور کنیکٹ کے Search کو استعمال کرتے ھوۓ آپ لوگوں کی پوسٹس دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں کس طرح کی پوسٹس لوگ کرتے

ہیں اور کیا چیز پسند کی جاتی ہے ۔

اس کے علاوہ آپ اپنا تعارف بھی کنیکٹ کے ماہانہ آرٹیکل

Introduce Yourself - May 2020

میں کروا سکتے ہیں ، اس سے ہمیں آپ کے بارے میں جاننے کا مزید موقع مل سکےگا ۔

شکریہ

کاشف