Golra sharif

golra sharif ka main visit kia hy to wahan ki kuch pics mn ny li hain un mn sy ik yeh tasweer hy is k bary main apki kia raye hy mjhy guied kijye ga please

10 Likes

Excellent photo of Golra Sharif :+1:

Did you use a mobile camera?

Welcome to Connect :handshake:

Also tagging @KashifMisidia Bhai from Karachi to share his views.

1 Like

@Muhabbat786 اسلام وعلیکم

لوکل گائیڈز کنیکٹ میں خوش آمدید

یہ فورم دنیا بھر کے لوکل گائیڈ ز کا اپنے اپنے تجربات کا دنیا کے سامنے اظہار کا سب سے منفرد فورم ہے ۔ آپ بھی یہاں اپنے کھانے ، سفر ، نئی جگہوں ، اور خاص طور پر اپنے ملک کی ایسی جگہوں کا تعارف کروا سکتے ہیں جو دنیا کی نظر سے ابھی تک اوجھل ہیں۔ آپ کی پوسٹ کا شکریہ .

آپ نے جو تصویر شیئر کی ہے وہ بہت اچھی ہے مگر آپ اسی تصویر کو لینڈ اسکیپ اینگل سے لیتے تو اس خوبصورت مسجد کا ایک وسیع منظر کو آپ اپنے کیمرے میں قید کر لیتے، اور تصویر کی خوبصورتی مزید بڑھ جاتی۔

چونکہ آپ اس فورم پر نئے ہیں میں آپ کے لئے تجویز دینا چاہونگا کہ اپنی پوسٹ کو مزید پر کشش بنانے کے لئے آپ

مہیا کئے گۓ لنکس

(نیلی لائن پر کلک کرنے سے)

کے ساتھ ساتھ نیچے دۓ گیۓ آرٹیکلز کا بھی مطالعہ کریں یہ آپ کے آئندہ لوکل گائیڈز سفر کے لئے کافی مفید

ثابت ہوگا۔

Your guide to Connect

اس آرٹیکل

Uploading a photo on Connect

اور

How to tell a story through your photography.

سے مدد لے سکتے ہیں

یہ آرٹیکل آپ کے لئے مددگار ثابت ہو سکتا

ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ میں یہ بھی بتانا چاہوں گا کہ آپ کنیکٹ کے اس فورم پر کسی کو مخاطب کرنا چاہیں تو اسے آپ اس کے یوزر نیم سے پہلے

@

لگا کر ٹیگ کر سکتے ہیں، اس سے مخاطب کئے جانے والے شخص کو ای-میل نوٹیفکیشن جائے گا اور آپ کو اس کا فوری جواب مل جائے گا

میں یہاں مثال کے طور پر

@TusharSuradkar

بھائی کو ٹیگ کر رہا ہوں۔

شکریہ

1 Like