Galliyat/ Pir Sohawa Picnic Spot

Galliyat is a very beautiful place to visit in all weather and if you travel from Islamabad towards Monal Islamabad restaurant and further going towards Highland restaurant Haripur it takes almost 30 to 40 minutes from Islamabad to Highland restaurant on the way you will see a very beautiful picnic spot that is Pir Sohawa which has a very beautiful view all around I recommend that if someone has opportunity to visit Islamabad one should avail the the time to visit the Highland restaurant area.

9 Likes

اسلام وعلیکم @Imran_1

بھائ

لوکل گائیڈز کنیکٹ میں خوش آمدید

یہ فورم دنیا بھر کے لوکل گائیڈ ز کا اپنے اپنے تجربات کا دنیا کے سامنے اظہار کا سب سے منفرد فورم ہے ۔ آپ بھی یہاں اپنے کھانے ، سفر ، نئی جگہوں ، اور خاص طور پر اپنے ملک کی ایسی جگہوں کا تعارف کروا سکتے ہیں جو دنیا کی نظر سے ابھی تک اوجھل

ہیں۔ آپ کی پہلی پوسٹ کا شکریہ

آپ نے اس پوسٹ میں صرف تحریری مواد

شیئر کیا ہے اگر آپ اس کے ساتھ اگر پاکستان کے خوبصورت مقامات کی معلومات اپنے الفاظ اور اپنے تجربات سے لکھتے اور ساتھ ساتھ اپنی لی ہوئی تصاویر بھی پوسٹ کرتے تو آپ کا آرٹیکل مزید خوبصورت اور معلومات سے بھرپور ہوجاتا۔

آپ

یہاں کنیکٹ کے فورم پر بھی آپ اپنی پوسٹ اردو میں بھی لکھ سکتے ہیں، مگر ساتھ میں مجھے ٹیگ کرنا نا بھولیے گا۔

@میرے یوزر نیم سے پہلے

ٹائپ کرنے سے آپ مجھے ٹیگ کرسکتے ہیں۔

چونکہ آپ اس فورم پر نئے ہیں میں آپ کے لئے تجویز دینا چاہونگا کہ اپنی پوسٹ کو مزید پر کشش بنانے کے لئے آپ

مہیا کئے گۓ لنکس

(نیلی لائن پر کلک کرنے سے)

کے ساتھ ساتھ نیچے دۓ گیۓ آرٹیکلز کا بھی مطالعہ کریں یہ آپ کے آئندہ لوکل گائیڈز سفر کے لئے کافی مفید

ثابت ہوگا۔

Your guide to Connect

اس آرٹیکل

Uploading a photo on Connect

اور

How to tell a story through your photography.

سے مدد لے سکتے ہیں

یہ آرٹیکل آپ کے لئے مددگار ثابت ہو سکتا

ہے

Introduce Yourself June 2021

جہاں آپ اپنا مکمل تعارف اور مشاغل کے بارے میں ہمیں بتا سکتے ہیں۔

اور کنیکٹ کے Search کو استعمال کرتے ھوۓ آپ لوگوں کی پوسٹس دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں کس طرح کی پوسٹس لوگ کرتے ہیں اور کیا چیز پسند کی جاتی ہے ۔

شکریہ

کاشف

Hello @Imran_1 ,

Welcome to Connect!

Thank you for sharing with us, however it would have been better if you’ve added a photo to your post! By doing so, your post will become more attractive to the other Local Guides.

You can edit your publication following the helpful instructions that you will find here: Edit your post - Why and How To.

Furthermore, here is a link with some very useful tips about how to add a photo on Connect.

Please have in mind that the picture should belong to you, not taken from an external source. Connect is all about originality! For further information, please have a look at the following link.

1 Like

Please see my this post with my previous topic which is on Galliyat.

@Imran_1 بھائ

آپ کی کوئی بھی پرانی پوسٹ آپ کی پروفائل میں نظر نہیں آرہی۔

آپ اس فورم میں کسی کو بھی یوزر نیم سے پہلے @لکھ کر ٹیگ کر سکتے ہیں۔

اس سے آپ کو جلد جواب موصول ہو جایا کرے گا۔