Best mutton white Handi & beef PilloW

Watch my videos

It’s a wonderful place for desi Pakistan food with lot of variety available of food, I like mutton botti and beef pillow with tandoori protha, it’s decorate with local culture, even I saw foreign visitors also

7 Likes

Hello @Aamir2160 , thanks for your post . I just love your post.

If you have free time you can view my previous post , i hope you like.

Love from Bangladesh.

السلام عليكم @Aamir2160

بھائی

لوکل گائیڈز کنیکٹ فورم پر خوش آمدید

یہ فورم دنیا بھر کے لوکل گائیڈ ز کا اپنے اپنے تجربات کا دنیا کے سامنے اظہار کا سب سے منفرد فورم ہے ۔ آپ بھی یہاں اپنے کھانے ، سفر ، نئی جگہوں ، اور خاص طور پر اپنے ملک کی ایسی جگہوں کا تعارف کروا سکتے ہیں جو دنیا کی نظر سے ابھی تک اوجھل ہیں۔

آپ کی پوسٹ کا شکریہ ۔

آپ نے جن خیالات کا اظہار کیا ہے وہ قابل تحسین ہیں۔

چونکہ آپ اس فورم پر نئے ہیں میں آپ کے لئے تجویز دینا چاہونگا که آپ اپنا تعارف کنیکٹ کے ماہانہ فیچر

Introduce yourself December 2020

اس سے ہمیں آپ کے بارے میں مزید جاننے کا موقع ملیگا ۔۔

آپ یہاں پر اپنا تعارف اس طرح کروا سکتے ہیں

آپ کا نام :

شہر اور ملک :

لوکل گائیڈ لیول :

آپ کی ایک تصویر :

اور آپ کے ارادے کہ بطور لوکل گائیڈ آپ اپنی کمیونٹی کے لئے کیا کر سکتے ہیں ؟ مزید یہ کہ اور اپنی پوسٹ کو مزید پر کشش بنانے کے لئے اس آرٹیکل

14 Tips For Using Connect سے مدد لے

اور

Your Guide to Connect

سکتے ہیں

یہ آرٹیکل آپ کے لئے مددگار ثابت ہو سکتا

ہے

اور ضروری نہیں کہ آپ انگریزی زبان میں لکھیں بلکہ آپ اردو میں بھی پوسٹ لکھ سکتے ہیں مگر تصویریں خوبصورت اور معیاری استعمال کیجےگا تاکہ آپ کی پوسٹ پرکشش نظر آئے ۔

ان لنکس کو کلک کرکے دیکھئے

Uploading a photo on Connect

اور

How to tell a story through your photography.

اور کنیکٹ کے Search کو استعمال کرتے ھوۓ آپ لوگوں کی پوسٹس دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں کس طرح کی پوسٹس لوگ کرتے ہیں اور کیا چیز پسند کی جاتی ہے ۔

شکریہ

کاشف