Beautiful area name is Tirah Midan Subdivision of Bara distract Khyber of khyber pakhtunkhwa pakistan.
The picture shows the country’s diversity, and it is amazing to see the country’s beauty. I’m sure it is a great place to visit and explore. @SAKHI-G1 Thank you for sharing this article!
@SAKHI-G1 اسلام وعلیکم
بھائی
لوکل گائیڈز کنیکٹ فورم پر خوش آمدید
یہ فورم دنیا بھر کے لوکل گائیڈ ز کا اپنے اپنے تجربات کا دنیا کے سامنے اظہار کا سب سے منفرد فورم ہے ۔ آپ بھی یہاں اپنے کھانے ، سفر ، نئی جگہوں ، اور خاص طور پر اپنے ملک کی ایسی جگہوں کا تعارف کروا سکتے ہیں جو دنیا کی نظر سے ابھی تک اوجھل ہیں۔
آپ کی پوسٹ بہت شاندار ہے اور میں چاہونگا کہ آپ پاکستان کی مزید خوبصورت جگہوں کی مزید خوبصورت تصویریں اور انکا مکمل تعارف بھی شیئر کریں۔ میں آپ کی پوسٹ کے بارے میں ایک طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں کہ آپ جب بھی انشاءللہ آئندہ پوسٹ بنائیں تو اس میں ساتھ میں معلوماتی مضمون کا بھی اضافہ کریں ۔ اور
آپ میری پروفائل پر کلک کرکے اس سے آئیڈیا لے سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ Muhammad_Usman بھائی کی پروفائل بھی اگر ملاحظہ کریں تو اس سے بھی آپ کو اپنی آئندہ کی پوسٹس تخلیق کرنے میں مدد مل سکتی ہے ۔
مید ہے کہ آپ میری تجویز کو مثبت انداز میں لینگے ۔ اور کسی بھی قسم کا مشورہ درکار ہو تو آپ بلا جھجھک مجھے میسج بھیج سکتے ہیں ۔
اور ضروری نہیں کہ آپ انگریزی زبان میں لکھیں بلکہ آپ اردو میں بھی پوسٹ لکھ سکتے ہیں مگر تصویریں خوبصورت اور معیاری استعمال کیجےگا تاکہ آپ کی پوسٹ پرکشش نظر آئے ۔
ان لنکس کو کلک کرکے دیکھئے
اور
How to tell a story through your photography.
چونکہ آپ اس فورم پر نئے ہیں میں آپ کے لئے تجویز دینا چاہونگا که آپ اپنا تعارف کنیکٹ کے ماہانہ فیچر
Introduce yourself January 2023
اس سے ہمیں آپ کے بارے میں مزید جاننے کا موقع ملیگا ۔
آپ یہاں پر اپنا تعارف اس طرح کروا سکتے ہیں
آپ کا نام :
شہر اور ملک :
لوکل گائیڈ لیول :
آپ کی ایک تصویر :
اور آپ کے ارادے کہ بطور لوکل گائیڈ آپ اپنی کمیونٹی کے لئے کیا کر سکتے ہیں ؟
مزید یہ کہاور اپنی پوسٹ کو مزید پر کشش بنانے کے لئے اس آرٹیکل
سکتے ہیں
یہ آرٹیکل آپ کے لئے مددگار ثابت ہو سکتا
ہے
اور کنیکٹ کے Search کو استعمال کرتے ھوۓ آپ لوگوں کی پوسٹس دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں کس طرح کی پوسٹس لوگ کرتے ہیں اور کیا چیز پسند کی جاتی ہے ۔
شکریہ
کاشف
Beautiful view
Thanks for sharing this @SAKHI-G1
tanks yes This area of Pakistan is name of area called Tirah Valley, which is the tribal area of Pakistan. Tirah Valley is a very natural beautiful area distract khyber pakistan
شکریہ تجویز دینے کا ائیندہ پوسٹ انشاء الکہ اپ کہ ہدایت کے مطابق معیاری پوسٹ ھوگا بہت شکریہ
Prekrasna fotografija @SAKHI-G1
@SAKHI-G1 guaaa genial foto! Desconocia que caia nieve en Pakistan, siempre pense que eran zonas de mucho calor.
Saludos maxi