area view of Yasin valley

copy from Wikipedia…The primary languages of Yasin Valley are the Burushaski language and Khowar Language. Urdu is also widely understood.

Ethnically, the people of Yasin are of Burusho origin; however, there are some migrants from different parts of the country.

The people of Yasin are known for their honesty, hard work, and bravery. Havaldar Lalak Jan Shaheed who was given the Pakistan Military’s highest award Nishan-e-Haider for his bravery in Kargil War in 1999, belonged to Hundur in Yasin valley, The Darkut Pass connects Yasin with Wakhan and Chitral, height 4,267 metres (13,999 ft), Buroghul pass connects Yasin with Brughol, height 3,798 metres (12,461 ft) while the Thoi Pass connects Yasin to Yarkhun Chitral, height 4,690 metres (15,390 ft). Assumber pass connects Yasin to Ishkoman. Darkot Pass is a historical pass which has been labelled as a restricted zone by the government of Pakistan. This pass used to be the shortest means of communication between the Oxus and Indus. Most tourism is along the Assumbur Pass to the Ishkoman Valley. one pass is from Darkot Yasin to Thoi. Three passes from Nazbar Yasin connect to Mastuj Chitral, height 5,009 metres (16,434 ft), one pass from Bujayote Nala to Bawoshter Ghizat Shamaran, one other pass from Khaimet bar to Chitral

5 Likes

السلام عليكم
@Gilgity

لوکل گائیڈز کنیکٹ فورم پر خوش آمدید

یہ فورم دنیا بھر کے لوکل گائیڈ ز کا اپنے اپنے تجربات کا دنیا کے سامنے اظہار کا سب سے منفرد فورم ہے ۔ آپ بھی یہاں اپنے کھانے ، سفر ، نئی جگہوں ، اور خاص طور پر اپنے ملک کی ایسی جگہوں کا تعارف کروا سکتے ہیں جو دنیا کی نظر سے ابھی تک اوجھل ہیں۔

آپ کی پوسٹ پر آپ کو میں مبارکباد پیش کرنا چاھتا ہوں اور میں چاہونگا کہ آپ پاکستان کی خوبصورت جگہوں کی مزید خوبصورت تصویریں اور انکا مکمل تعارف بھی شیئر کریں۔ اور میں کچھ مزید معلومات کا اضافی کرنا چاہونگا۔

جیسا کہ

Uploading a photo on Connect?

اس مضمون میں آپ کو تصویریں اپلوڈ کرنے کے بارے میں رہنمائی ملے گی ۔

اور ان تصاویر کے ساتھ ساتھ آپ اپنی پوسٹ میں میں معلوماتی مضمون کا بھی اضافہ کریں ۔ آپ میری پروفائل پر کلک کرکے اس سے آئیڈیا لے سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ @Muhammad_Usman بھائی کی پروفائل بھی اگر ملاحظہ کریں تو اس سے بھی آپ کو اپنی آئندہ کی پوسٹس تخلیق

کرنے میں مدد مل سکتی ہے ۔

Saif ul Malook lake

اور @OmerAli

بھائی کی تحریر

A Trip to Noor Palace, Bahawalpur, Pakistan

سے آپ بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں ۔

ان سب پوسٹس میں قابل ذکر بات یہ ہے کہ ان میں یو ٹیوب ویڈیو کے بجائے تصویروں سے نور محل اور جھیل سیف الملوک کی خوبصورتی کو اجاگر کیا گیا ہے ۔

مزید یہ کہنا چاہونگا کہ بجائے

Wikipedia

کے آپ اپنی لکھی ہوئی تحریر یہاں اشاعت کریں تو زیادہ بہتر ہوگا ۔

کیونکے لوکل گائیڈز کنیکٹ پر

Original Content

کو زیادہ بہتر سمجھا جاتا ہے بےشک آپ کسی بھی زبان میں لکھیں وہ قابل قبول ہوگا ۔

اس سلسلے میں یہ تحریر آپ کے لئے کافی مفید ثابت ہوسکتی ہے

How do I follow the original content guidelines on Connect?

امید ہے کہ آپ میری تجویز کو مثبت انداز میں لینگے ۔ اور کسی بھی قسم کا مشورہ درکار ہو تو آپ بلا جھجھک مجھے میسج بھیج سکتے ہیں ۔

مزید یہ کہ اپنی پوسٹ کو مزید پر کشش بنانے کے لئے اس آرٹیکل

14 Tips For Using Connect سے مدد لے

اور

Your Guide to Connect

سکتے ہیں

یہ آرٹیکل آپ کے لئے مددگار ثابت ہو سکتا

ہے

اور کنیکٹ کے Search کو استعمال کرتے ھوۓ آپ لوگوں کی پوسٹس دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں کس طرح کی پوسٹس لوگ کرتے ہیں اور کیا چیز پسند کی جاتی ہے ۔

شکریہ

کاشف