Aman Ullah khan Moj Darya Road, Tando Allahyar, Pakistan

7 Likes

Hi @AmanUllah300 ,

Would you like to share with us more information about this place? It would be great if you add details to the photos.

I recommend you to take a look at the following articles: Your guide to Connect and How to choose a topic for your Connect post which are helpful for posting on Connect.

Please note that I moved your post to the Travel section where Local Guides share photos of place that they’ve visited.

السلام وعلیکم

@AmanUllah300 @

بھائی

لوکل گائیڈز کنیکٹ فورم پر خوش آمدید

یہ فورم دنیا بھر کے لوکل گائیڈ ز کا اپنے اپنے تجربات کا دنیا کے سامنے اظہار کا سب سے منفرد فورم ہے ۔ آپ بھی یہاں اپنے کھانے ، سفر ، نئی جگہوں ، اور خاص طور پر اپنے ملک کی ایسی جگہوں کا تعارف کروا سکتے ہیں جو دنیا کی نظر سے ابھی تک اوجھل

ہیں۔

آپ سے درخواست ہے کہ اپنا phone number اپنی پوسٹ سے ہٹا دیں

کیونکہ فون نمبر شئر کرنا یہاں کے قوانین کی خلاف ورزی سمجھا جاتا ہے ۔

جیسا کہ @PoliMC

صاحبہ نے آپ کے ساتھ مختلف لنکس شئر کیے ہیں ، میں آپ کی معلومات میں مذید اضافہ کرنا چاہتا ہوں ۔

اگر آپ دنیا کے مختلف حصّوں سے تعلّق رکھنے والے لوکل گائیڈز سے ملنا اور ان سے سیکھنا چاہتے ہیں تو کنیکٹ کی

Meet-Up Site

پر جا کر آپ کسی بھی ورچول میٹ اپ میں شرکت کر سکتے ہیں۔

امید ہے کہ آپ میری تجویز کو مثبت انداز میں لینگے ۔ اور کسی بھی قسم کا مشورہ درکار ہو تو آپ بلا جھجھک مجھے میسج بھیج سکتے ہیں ۔

مزید یہ کہ اور اپنی پوسٹ کو مزید پر کشش بنانے کے لئے اس آرٹیکل

14 Tips For Using Connect سے مدد لے

اور

Your Guide to Connect

سکتے ہیں

یہ آرٹیکل آپ کے لئے مددگار ثابت ہو سکتا

ہے

اور کنیکٹ کے Search کو استعمال کرتے ھوۓ آپ لوگوں کی پوسٹس دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں کس طرح کی پوسٹس لوگ کرتے

ہیں اور کیا چیز پسند کی جاتی ہے ۔

اس کے علاوہ آپ اپنا تعارف بھی کنیکٹ کے ماہانہ آرٹیکل

Introduce Yourself - July 2020

میں کروا سکتے ہیں ، اس سے ہمیں آپ کے بارے میں جاننے کا مزید موقع مل سکےگا شکریہ

کاشف

1 Like

Hi @AmanUllah300 ,

Your personal information was removed from this post. We do not encourage Local Guides to share private information publicly on Connect in order to protect yours and other users’ privacy and safety. Please take a moment to review our Community policy and check these Tips: Using Local Guides Connect on using this community before posting.

1 Like