Ya Aheer gao ki bhot porni darbar ha bhot log idr atay hay manat mangta hay dua krtay hay Allah Pak manat Pori krta ha
Hi @saqibraja and thank you for sharing your post with us. Could you please tell us more information about the photo you have uploaded? What kind of festivities are they taking place there?
السلام عليكم @saqibraja
بھائی
لوکل گائیڈز کنیکٹ فورم پر خوش آمدید
یہ فورم دنیا بھر کے لوکل گائیڈ ز کا اپنے اپنے تجربات کا دنیا کے سامنے اظہار کا سب سے منفرد فورم ہے ۔ آپ بھی یہاں اپنے کھانے ، سفر ، نئی جگہوں ، اور خاص طور پر اپنے ملک کی ایسی جگہوں کا تعارف کروا سکتے ہیں جو دنیا کی نظر سے ابھی تک اوجھل ہیں۔
آپ کی پوسٹ بہت اچھی تھی اور میں چاہونگا کہ آپ پاکستان کی مزید خوبصورت جگہوں کی مزید خوبصورت تصویریں اور ان
کا تعارف بھی شیئر کریں۔
جیسا کہ @VasT
موڈریٹر نے بتایا ہے
امید ہے کہ آپ میری تجویز کو مثبت انداز میں لینگے ۔ اور کسی بھی قسم کا مشورہ درکار ہو تو آپ بلا جھجھک مجھے میسج بھیج سکتے ہیں ۔
مزید یہ کہاور اپنی پوسٹ کو مزید پر کشش بنانے کے لئے اس آرٹیکل
14 Tips For Using Connect سے مدد لے سکتے ہیں
یہ آرٹیکل آپ کے لئے مددگار ثابت ہو سکتا
ہے
علاوہ ازیں آپ اپنا تعارف اس ماہانہ
Introduce Yourself - November 2019
میں کر کے دنیا بھر کے لوکل گائیڈذ کو اپنے بارے میں بتا سکتے ہیں ۔
شکریہ
کاشف
Nice place
Thank you for adding more photos @saqibraja ,
Don’t forget that you can tag Connect members in your posts by writing @ before their name. This way they receive a notification and know that you are trying to communicate with them directly.

